ورلڈکپ 2023: پاکستان کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں میچ کولکتہ میں ہوگا

پی سی بی نے ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل سے متعلق اپنے مطالبات منوا لیے۔

مل جل کر رہنے میں رحمت اور الگ الگ ہونے میں مصیبت ہے، خطبہ حج

اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہوں، توحید کی دعوت تمام نبیوں میں مشترکہ رہی ہے۔

نیب نے پی ٹی آئی چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو 4 جولائی کو طلب کر لیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیا گیا ہے

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر کی محصولات کی ریکارڈ وصولی

ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لئے

آئی سی سی شیڈول سے متعلق پی سی بی کا رد عمل سامنے آگیا

بھارت کے دورے اور میچ وینیو سے متعلق حکومت کی کلیئرنس درکار ہوتی ہے، ترجمان پی سی بی

پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر، ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان

ورلڈکپ کے فائنل کا میدان 19 نومبر کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں سجے گا۔ 

اب ہم عید کے بعد ملیں گے، جو لوگ گرفتار ہیں ان کا خیال رکھیں، چیف جسٹس

آرمی افسران کا سب سے اہم مورال ہوتا ہے، آرمی افسران کا مورال ڈاؤن کرنے سے ان کا دشمن سے لڑنے کا جذبہ کم ہوتا ہے۔

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی، رونمائی کیلئے 31 جولائی کو پاکستان پہنچے گی

ٹرافی کی رونمائی کا آغاز 27 جون سے ہوگا جس میں ٹرافی کو 18 ممالک کا ٹور کرایا جائے گا۔

احمد آباد کے بعد پاکستان ٹیم کا ممبئی میں بھی کھیلنے سے انکار

پی سی بی نے آئی سی سی کو بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے ممبئی محفوظ نہیں۔ 

حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کیلئے حجاج کرام میدان عرفات پہنچ گئے

حجاج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں عبادات کریں گے اور حج کا خطبہ سنیں گے

ٹاپ اسٹوریز