مہنگائی پر قابو پانا پوری کابینہ کی اولین ترجیح ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان نے پونے 4 سال میں 20 ہزار ارب روپے قرض لیا، مفتاح اسماعیل

  گورنر پنجاب کا  پرنسپل سیکرٹری کو ہٹانے کے لیے خط، چیف سیکرٹری کا حکم ماننے سے انکار

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے  پرنسپل سیکرٹری راشد منصور کی جانب سے لکھے گئے خط  کی تحقیقات کا حکم دیا۔

چیلنجز ہیں تو مواقع بھی: حکومتی اتحاد ذاتی نہیں،عوامی مفاد کےلیے ہوگا، شہباز شریف

قوم کے مفاد میں بہترین فیصلے کرنے ہیں،وزیراعظم کا کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب

مہنگائی کی شرح 10 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گئی

کابینہ کے پہلے اجلاس میں دو ہزار اٹھارہ کے اعشاریوں کا موجودہ اعشاریوں سے موازنہ کیا گیا

منحرف پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے

عثمان بزدار کا استعفی منظور ہوا یا نہیں؟ درخواست سماعت کے لیے مقرر

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کل درخواست پر سماعت کریں گے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم چیلنج

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی۔

امپورٹڈ حکومت معیشت کو سہارا نہیں دے سکے گی، اسد عمر

مفتاح اسماعیل کی ابھی سےکانپیں ٹانگ رہی ہیں

چینی اور آٹے کی قیمت میں کمی

چینی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی گئی، ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن

مہنگائی کرنے سے متعلق مشکل اور تکلیف دہ فیصلے کرنے ہوں گے، شاہد خاقان عباسی

جس نے ملک کو لوٹا ہے اُسے عوام کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز