ایم کیو ایم پاکستان کی حکومت سندھ میں شمولیت: بات چیت آج ہو گی

پیپلزپارٹی کے اعلیٰ سطحی وفد کی آج ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات ہو گی۔

کراچی والوں کیلئے خوشخبری: اورنج لائن منصوبے کی 49 بسیں شہر قائد پہنچ گئیں

چین سے کراچی پہنچنے والی بسیں کل جہاز سے بندرگاہ پر منتقل کردی جائیں گی۔

انتخابات سے متعلق اتحادی جماعتیں کسی بھی وقت فیصلہ کر سکتی ہیں، خواجہ آصف

یہ لوگ بار بار فوج کو منت ترلے کر کے بلا رہے ہیں، انہیں اپنے آئینی رول کے اندر کیوں نہیں آنے دیتے؟ وزیر دفاع کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

آئی ایم ایف نے مشن بھیجنے سے انکار کردیا، ن لیگ میں ہوتا تو شہباز شریف کو الیکشن کرانیکا مشورہ دیتا: اسد عمر

فوج کو سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہیے، شیخ رشید کے پاس ہم سے زیادہ انفارمیشن ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزرا کو قلمدان سونپ دیئے: نوٹی فکیشن جاری

چودھری رشید کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور پاور، عبدالماجد خان کو خزانہ، امداد باہمی اور ان لینڈ ریونیو کی وزارت دی گئی ہے۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی انتظامیہ پر برہم: ہنگامی طور پر لاہور پہنچنے کا فیصلہ

میں ان کے آگے جھکنے والا نہیں، تماشہ بنایا ہوا ہے، انتقامی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کروں گا، دوست محمد مزاری

ن لیگ سے کہتی ہوں عمران خان کو عوام میں جانے دو، مریم نواز

شکر ہے ان جھوٹے اور ڈرامے بازوں سے پاکستان کی جان چھوٹی، اگلے الیکشن میں خیبرپختونخوا کی جان بھی عمران خان سے چھوٹے گی۔

حکومت نے بھارت سے تجارت بحالی کا بڑا فیصلہ کر کے کشمیریوں کی دل آزاری کی، شاہ محمود

الیکشن کمیشن کے فیصلےکے خلاف ہم عدالت میں اپیل کریں گے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی

انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ: 15 افراد جاں بحق، 3 زخمی

حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ضلع نوشہرو فیروز کے شہرکنڈیارو سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز