وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی

اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ۔یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

جوبائیڈن کا بیان،امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا

امریکا کے ساتھ اپنے تحفظات اٹھائیں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

امریکہ کااصل نشانہ ہمارا نیوکلیئر پروگرام ہے، شیخ رشید

جوبائیڈن کے بیان نے پاکستان میں تبدیلی کی وجہ بتا دی ہے

پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں، نوازشریف

پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے

ایک نمائندہ جیت کر اگلے دن استعفیٰ دے گا جبکہ علی موسیٰ خدمت کرے گا، بلاول بھٹو

چار سال ملتان اور حلقہ میں کوئی ترقی نہیں ہوئی،آخری سال ہم لوگوں کی بھرپور خدمت کریں گے

جوبائیڈن کا بیان:شک ہے کہ حکومت ملکی سلامتی پر مکمل سمجھوتہ کرلےگی، عمران خان

جوبائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے، وزیرتوانائی خرم دستگیر

بریک ڈاؤن کی وجوہات معلوم کرنے کےلیے انکوائری پیر کو موصول ہوگی

ٹاپ اسٹوریز