راناثنااللہ کی گرفتاری میں پنجاب پولیس اینٹی کرپشن کی معاونت کرے، عمر سرفراز چیمہ

رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری 19 اکتوبر تک موثر ہے ،قانون کےمطابق ان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

پاک فوج لوگوں کی بحالی اورمشکلات کے خاتمے تک خدمت جاری رکھے گی۔جنرل قمر جاوید باجوہ

عمران خان جیسے لوگوں سے اللہ پاکستان کی حفاظت کرے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان نے سی پیک منصوبہ کو جام کر دیا، کوئی اس سے پوچھے کہ سی پیک منصوبے کو کس کے کہنے پر جام کیا گیا؟

بطور وزیر اعظم عمران خان آزاد نہیں تھے تو آج قوم کو کیا آزادی دیں گے؟ آفتاب شیرپاؤ

آئی ایم ایف سے معاہدہ عمران خان نے کیا لیکن سزا موجودہ حکومت کو ملی، ن لیگی رہنما امیر مقام کا پی ڈی ایم کے جلسہ عام سے خطاب

اعظم سواتی پر تشدد کیا گیا، بہت ہو چکا، عوام فیصلہ کریں گے حکمران کون ہوں گے؟ شبلی فراز

عمران خان کی قیادت میں پوری قوم یکجا ہے، ان کی ایک کال پر ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہے، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی میڈیا سے بات چیت

متاثرین سیلاب کو سیاسی بنیادوں پر ریلیف دیا جا رہا ہے، کرپشن کے دروازے کھل رہے ہیں، عبدالاکبر چترالی

سیلاب متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، قومی اسمبلی میں خطاب

پاکستان کبھی فلسطینیوں کو نہیں بھول سکتا، وزیر اعظم

پاکستان ہمارا گھر ہے اور پاکستانی ہمارے بھائی، بہنیں ہیں، فلسطینی صدر

اتوار کو ملک کی تاریخ کا اہم الیکشن، مجھے جتوانا سب کی ذمہ داری ہے، عمران خان

ملک پر امریکی سازش کے تحت ڈاکوؤں پر مسلط کیا گیا جو اربوں روپے کے کیسز معاف کروا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے کے باعث پیش آیا، پولیس

ٹاپ اسٹوریز