پولنگ پر اثر انداز ہونے والوں کوفوری گرفتارکیا جائے،الیکشن کمیشن

سرکاری ملازم کے کیس کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ریفر کیا جائے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثناء اللہ کو نوٹس جاری

رانا ثنا اللہ کو گھر گھر جاکر عابد شیر علی کی انتخابی مہم چلانے پر طلب کیا گیا

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول نوسیری سیکٹر کا دورہ

نوسیری سیکٹر آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اکتیس اکتوبر تک برقرار رہیں گی۔

نیب نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا

نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔

امریکی صدر کا بیان مسترد، پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک، اثاثے محفوظ ہیں،وزیراعظم

پاکستان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے میعار کے مطابق اثاثوں کو محفوظ بنایا ہے

مولانا صرف پھونک ہی ماریں گے تو مسائل حل ہو جائیں گے، شہباز شریف

ڈالر کے بڑھنے سے نیند نہیں آتی کہ تیل کی قیمتیں بڑھانے پڑھیں لیکن مولانا صاحب نے دعائیں کی اور ڈالر نیچے آیا، وزیراعظم

وزیراعظم کا عوام کو بڑا ریلیف، بجلی کے ریٹ میں سوا 4 روپے کی کمی

اکتوبر کے مہینے میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ۔یہ کمی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز