ارشد شریف قتل کی تحقیقات ہونی چاہئیں، الزامات لگانے والوں کیخلاف کارروائی جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ارشد شریف کو پاکستان سے کیوں جانا پڑا ؟ افسوسناک واقعے کو جواز بنا کر کون فائدہ اٹھا رہا ہے؟ لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار

بھیڑ بکریاں نہ بنیں، جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کروں گا، عمران خان

ارشد شریف راہ حق سے پیچھے نہیں ہٹا، قتل کو جو مرضی کہیں لیکن یہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔

ارشد شریف کا قتل، جی ایچ کیو کا انکوائری کیلئے خط، وزیر اعظم کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائیں، الزامات لگانے والوں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے، خط میں درخواست

کے الیکٹرک کیلئے بجلی 4 روپے 70 پیسے سستی

کراچی کے صارفین کو 7 ارب 84 کروڑ سے زائد کا ریلیف ملے گا، نیپرا

واٹس ایپ کی سروسز بحال ہونا شروع

واٹس ایپ ڈاؤن ہوتے ہی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر گیا تھا۔

رکن قومی اسمبلی علی وزیر بری

علی وزیر نے اس مقدمے میں 2 سال سے زائد عرصہ جیل میں گزارا۔

منتخب نمائندوں کی تضحیک، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج

امید ہے اسلام آباد ہائیکورٹ سے منتخب نمائندے کو انصاف ملے گا، شاہ محمود قریشی

سورج کو گرہن لگ گیا

پاکستان میں بھی سورج گرہن جزوی طور دکھائی دے گا

ارشد شریف قتل دو الگ ممالک کا معاملہ ہے، ابھی جوڈیشل کمیشن کی ضرورت نہیں، عدالت

ریاستی ادارے اس معاملے کو بہتر حل کر سکتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے ریمارکس

صحافی ارشد شریف کی میت دوحہ پہنچادی گئی

ارشد شریف کی میت رات ایک بجکر 5 منٹ پر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچے گی

ٹاپ اسٹوریز