نیب نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا

شہزاد اکبر (shahzad akbar)

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کوبھی نوٹس جاری کیا۔

سپریم کورٹ نے نیب سے ہائی پروفائل کیسز کا ریکارڈ طلب کر لیا


ٹیگز :
متعلقہ خبریں