گرفتاریاں ہوں نا رکاوٹیں، لانگ مارچ کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے رجوع

 تحریک انصاف نے لانگ مارچ کی اجازت  دیے جانے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروادی

پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب کے کن شہروں میں سروس فراہم ہوگی اس پر غور کیا جارہا ہے۔

ڈیڑھ ماہ ہوگیا میری کابینہ نہیں، حمزہ شہباز، آٹا سستا کرنے، بازاروں کے دوروں کا اعلان

عمران خان اداروں پر حملے کرتے رہے اور اب اداروں کو تباہ کرنے کی سازش کررہے ہیں، حمزہ شہباز

 پنجاب حکومت نے سانحہ مری کی رپورٹ پبلک کر دی

 وزیر اعلیٰ پنجاب نے شفاف انکوائری کرا کے اپنا وعدہ پورا کیا،سانحہ مری میں غفلت پر 15 افسران کو ہٹا دیا گیا ہے۔

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب

اٹارنی جنرل آفس نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو خط لکھا ہے۔

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کروانے کا فیصلہ

ای وی ایم پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔

نجی دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کیساتھ کام کرنے کا حکم

عدالت نے ایئر کوالٹی انڈیکس میں چار سو پرٹیکیولیٹ میٹرز آلودگی سے زائد والے علاقوں میں اسکول بند کرنے کی تجویز رد کر دی۔

اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کی تیاریاں مکمل

 اورنج ٹرین کا کرایہ اسٹاپ  کے لحاظ سے مقرر کیا جائے گا، سیکریٹری ٹرانسپورٹ

پنجاب: چینی کی قیمت کو نیچے لانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

صارف کو چینی 90 روپے کلو میں فروخت بنائی جائے گی۔

پنجاب حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا وقت آ گیا، اعظم نذیرتارڑ

اپوزیشن اور تحریک انصاف کے ناراض گروپ سے مل کر جلد اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز