العزیزیہ ریفرنس، نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی کیس کی سماعت کریں گے۔

جعلی میڈیکل رپورٹس بنانا جرم ہے ذمہ داروں کو سزا ہونی چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ اگر اختیارات صوبے میں نچلی سطح پر تقسیم ہوں تو مسائل کم ہو سکتے ہیں۔

نواز شریف کو واپس لانا اتنا آسان کام نہیں ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا جو چاہتے ہیں وہ انہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے نہیں ملے گا۔

نواز شریف کی واپسی کیلیے برطانوی حکومت سے رابطہ درست فیصلہ ہے، فواد چودھری

جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کا کردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے، وفاقی وزیر

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے برطانوی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے، شبلی فراز

 حکومت نیب کو کہے گی کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس سے رابطہ کرے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں، وزیر اطلاعات

مولانا فضل الرحمان نے تحریری معاہدے کی درخواست دی، شیخ رشید

6 ستمبر کو میری زندگی پر لکھی گئی کتاب سامنے آئے گی، وزیر ریلوے 

میڈیکل بورڈ سے صحتیابی کا سرٹیفیکیٹ ملنے تک نواز شریف واپس نہیں آ سکتے، رانا ثنا اللہ

ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا مقصد یہ نہیں کہ ووٹ ن لیگ کو ہی دو، رہنما مسلم لیگ ن

شہباز گل نے نواز شریف اور حسن نواز کی تصویر شیئر کر دی

نواز شریف کے بیٹوں پر پاکستان کا قانون نافذ نہیں ہوتا اور بیٹی قوم کی بیٹی اور لیڈر ہے، شباز گل

توشہ خان ریفرنس، نواز شریف نے احتساب عدالت کا حکم نامہ چیلنج کر دیا

نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز