این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، وزیراعظم

قانون کی حکمرانی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان کی بابر اعوان سے ملاقات کے دوران گفتگو

’نواز شریف کی بیرون ملک سے واپسی میں تاخیر ہو سکتی ہے‘

سابق وزیراعظم کو علاج کے لیے چھ سے سات ماہ لگ سکتے ہیں، طبی ماہرین کی رائے

نواز شریف کی روانگی، ن لیگ کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب

پارلیمانی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے ن لیگی ارکان کی آمد کا سلسلہ جاری، ذرائع

’فضل الرحمان غلط فہمی دور کرلیں، ق لیگ وزیراعظم کیساتھ ہے‘

زیادہ بیماری بیماری نہ کریں یہ نہ ہو کہ یہ فلم الٹی ہوجائے، نوازشریف باہر جاکر علاج کرائیں اور واپس آئیں ہم ان کا انتظار کریں گے، شیخ رشید

نواز شریف کی طبیعت بدستور خراب، کل لندن روانہ ہونگے

ڈاکٹرز نے اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے دوران مطلوبہ سطح پر رہے، ترجمان ن لیگ

برطانیہ: نواز شریف کے علاج کے لیے اسپتال میں انتظامات مکمل

اے این پی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت ملنے پر حسین نواز کو مبارکباد دی۔

پاکستان میں سندھی اور پنجاب کیلئے بھی الگ الگ قانون ہے، اعتزاز احسن

بیرسٹر افتخار احمد نے کہا کہ حکومت کو کم از کم ریکارڈ کے لیے نواز شریف کے فیصلے کے خلاف اپیل ضرور دائر کی جانی چاہیے۔

نواز شریف کے معاملے پر اپیل کا فیصلہ کابینہ کرے گی، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے کیس کی فوری سماعت کے لیے جلد درخواست دائر کر دی جائے گی۔

نیازی حکومت کے اتحادیوں میں دراڑیں پڑنے والی ہیں، عبدالغفور حیدری

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیراعظم کی لاہور ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلہ کا جائزہ لینے کی ہدایت

حکومت کی قانونی ٹیم عدالت کے فیصلے کا جائزہ لے کر وفاقی کابینہ میں رپورٹ پیش کرے، عمران خان کی ہدایت

ٹاپ اسٹوریز