عدالتی فیصلہ سامنے رکھتے ہوئے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کوئی حکومت نہیں چاہیے گی کہ معیشت کا اہم طبقہ تاجر ناراض ہوں اور سڑکوں پر نکلیں۔

نواز شریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا چاہئے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا تھا نواز شریف کو اس طرح باہر بھیجنے سے ایک نظیر قائم ہوگی۔ دیکھنا ہوگا کتنے اور قیدی بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔

شریف برادران کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں کیا ہے؟

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، زرائع شریف خاندان

ہم نے نواز شریف کی بیماری پر کبھی سیاست نہیں کی، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت خود بھی نواز شریف کا بہتری علاج معالجہ چاہتی ہے۔

نواز شریف کو ہوائی سفر کی تیاری کیلئے 48 گھنٹے درکار ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کی جھوٹی ہمدردیاں قوم کے سامنے بے نقاب ہوگئیں۔

نواز شریف علاج کیلئے کل بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے، ذرائع

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

عدالت نوازشریف کو جانے دیتی ہے تو کوئی اعتراض نہیں، شہزاد اکبر

ذاتی طور پر شہباز شریف خود بھی چاہتے ہیں کہ ضمانت دیں اور باہر جائیں، معاون خصوصی برائے احتساب

حکومت پنجاب ایئر کوالٹی بہتر بنانے کے لیے 40 ارب روپے خرچ کرے گی، صوبائی وزرا

حکومت رائے ونڈ محل کی رجسٹری خزانے میں کرانے کا نہیں کہہ رہی ہے، مولانا کا پلان بی اپنی موت آپ مرجائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات

ہائی کورٹ کا فیصلہ سنانے شہباز شریف جاتی امراء پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر نواز شریف سے ملاقات کے بعد کل کی سماعت پر مشاورت بھی کریں گے، ذرائع

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار

لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق وفاق کا مؤقف مسترد کردیا، سماعت کل ہوگی

ٹاپ اسٹوریز