حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کرانے کیلئے متحرک

پنجاب حکومت کی رپورٹ کے بعد اب وفاقی حکومت آئندہ ہفتے برطانوی حکومت کو خط لکھے گی، فردوس عاشق اعوان

علاج مکمل ہونے تک نوازشریف لندن میں رہیں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے جنرل سیکرٹری عمیر بلوچ ایڈووکیٹ ساتھی وکلاء سمیت ن لیگ میں شامل

مریم نواز کو باہر بھجوانے کا فیصلہ وفاق کرے گا، عثمان بزدار

نواز شریف اور مریم نواز کے معاملے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

یاسمین راشد نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کر دی

بجلی کی قیمتیں کیوں بڑھیں، ذمہ دار کون حکومت اور اپوزیشن نمائندے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالتے ہوئے لڑ پڑے

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے خط لکھ دیا

پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف متعلقہ عدالت اور ٹرائل کورٹ میں وفاق جائے گی۔

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع، پنجاب کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اجلاس کے دوران صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ پنجاب حکومت نے غلط رپورٹس بنائیں جس کے باعث نوازشریف باہر چلے گئے

پنجاب حکومت نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کردی

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے قائم کی گئی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کی ضمانت میں توسیع نہیں ہوسکتی، راجہ بشارت

پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا امکان

نواز شریف کی صحت سے متعلق تازہ میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو نہیں ملیں، حکومتی ذرائع

نواز شریف کا آپریشن 24 فروری کو ہونے کا امکان

نواز شریف بضد ہیں کہ مریم نواز لندن پہنچے گی تو وہ آپریشن کروائیں گے تاہم بیٹے کو آپریشن پر راضی کرنے کے لیے نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر ہنگامی طور پر لندن پہنچ چکی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز