‘نواز شریف کی اہل خانہ کے ساتھ تصویر ہمارے نظام کا منہ چڑارہی ہے’

تصویریں بتاتی ہیں کہ آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کر سکتے ہیں، فواد چوہدری

کتاب لکھنا چاہتا ہوں جو مرنے کے دس سال بعد چھپے، شیخ رشید

شہباز شریف کو اپنا سافٹ ویئر بدلنا چاہیے، عید کے دن ناشتہ پڑوسی بھیجتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی سفارشات چیئرمین نیب کو ارسال

ریفرنسز منی لانڈرنگ، چودھری شوگر ملز اور اثاثہ جات سے متعلق ہے، نیب ذرائع

پاکستان میں لاک ڈاؤن نہیں مذاق ہو رہا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ نوازشریف کے بعداب فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا۔

نواز شریف کے خلاف ریفرنس دائر ہو گا تو کارروائی کریں گے، عدالت

عدالت نے ریمارکس دیے کہ جب تک نیب ریفرنس دائر نہیں کرتا کارروائی کرنا ناممکن ہے۔

عوام پر قیامت ٹوٹی ہے، حکومتی ترجمان جگتیں مار رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ سوشل میڈیا پر جگت بازی سے نہیں ہو گا۔

نواز شریف کے علاج کے حوالے سے لندن گیا تھا، شہباز شریف

نوازشریف کے دل کا علاج ہونا ابھی باقی ہے، ان کا معالج چھٹیوں پر گیا تھا تاہم اب واپس آگیا ہے، اپوزیشن لیڈر

لاہور ہائیکورٹ: نواز شریف اور مریم نواز کے مقدمات اکھٹے سننے سے متعلق فیصلہ محفوظ

مریم نواز کا کیس بالکل الگ تھلگ ہے، کسی مجرم کے بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ عدالت نے کرنا ہے۔ وکیل مریم نواز

بھاگنا مشکل نہیں،تین گھنٹے میں کابل سے رابطہ کرسکتا ہوں:شاہد خاقان

میں نے اور سید خورشید شاہ نے مل کر چیئرمین نیب لگایا، اب دونوں نیب کے شکنجے میں ہیں۔ سابق وزیراعظم

حزب اختلاف کے اتحاد میں مسلم لیگ ن رکاوٹ ہے، اعتزاز احسن

اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی۔

ٹاپ اسٹوریز