عمران خان نے جاتے جاتے مہنگائی کی بمباری تیز کر دی، بلاول بھٹو

اگر کسی کو عوام سے ہمدردی ہے تو وہ عمران خان کو سمجھائے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پوری کوشش ہے ملک کو چوروں سے نجات دلائی جائے، وزیر دفاع

وزیر اعظم اگلے پانچ سال بھی پورے کریں گے، وزیر مملکت فرخ حبیب

وزیر اعظم نے وزرا کو اسناد دیں، مطلب کھیل ختم ہو چکا، مولانا فضل الرحمان

ہم نے اپنے آنے والے کھیل کا عندیہ دے دیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

عمران خان نے پرانے پاکستان کو تباہ کر دیا، حمزہ شہباز

اللہ نے ہمیں موقع دیا تو ترقی کا سفر دوبارہ شروع کریں گے، رہنما مسلم لیگ ن

ٹماٹر، دالیں، دودھ، گوشت، آٹا اور لہسن سمیت 22 اشیا مہنگی ہو گئیں

کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 21.46 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کسی بھی وقت توڑ سکتے ہیں، سعید غنی کا دعویٰ

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے چور اور ڈاکو عمران خان اور ان کی کابینہ میں بیٹھے افراد ہیں، صوبائی وزیر

ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں ساتھ دیں گے، آرمی چیف

عام آدمی کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت بڑھتی ہوئی قیمت کا بوجھ اپنے اوپر لے گی، شہباز گل

موجودہ حکومت نے تبدیلی کے نام پر تباہی مچا دی ہے، بلاول بھٹو

تاریخ میں لکھا جائے گا جیالے دیوار بن کر کٹھ پتلی کے آگے کھڑے تھے، چیئرمین پیپلز پارٹی

گروتھ ریٹ 5اعشاریہ 8سے گرکر 3فیصد پر آگیا،مہنگائی بڑھ گئی، وزیر خزانہ

افغان بحران کے باعث ہماری کرنسی پر دباو ہے، افغانستان سے کہا ہےکہ ڈالر کے بجائےپاکستانی روپے میں لین دین کرے

ٹاپ اسٹوریز