قیدیوں سے بڑے پیمانے پر منشیات، موبائل فون ، ٹی وی سیٹ برآمد

ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ میں قیدیوں کا شدید احتجاج، سولہ نکات پر مشتمل مطالبات پیش کردیا

اے این ایف سے متعلق تضحیک آمیز رویہ اپنایا جارہا ہے،فردوس عاشق اعوان

آج رانا ثنااللہ کیس کے تفصیلی فیصلے میں بہت سی چیزیں سامنے آئی ہیں، معاون خصوصی

’پاکستان میں 90 لاکھ افراد منشیات کی لعنت میں مبتلا ہیں‘

ریفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی راولپنڈی میں آئس نشے کے خلاف آگاہی سیمینار سے شرکاء کا خطاب

حکومت سندھ کا منشیات کی روک تھام کے لیے بڑا فیصلہ

صوبائی حکومت نے آئی جی سندھ کی سربراہی میں سات رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

پولیس کو عوام کا خادم بننا ہوگا: آئی جی اسلام آباد کے احکامات

آئندہ ایک ماہ میں کارکردگی نہ دکھانے والے والوں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ عامر ذوالفقار نے فیصلہ سنا دیا

وفاق اور سندھ کا منشیات کی روک تھام کیلیے ملکر کام کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر مملکت برائے نارکوٹکس شہر یار آفریدی کا منشیات کے خلاف موثر کارروائی کرنے پر اتفاق

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آئس کا بڑھتا نشہ: وجہ آئی جی سندھ نے بتادی

گھناؤنے دھندے میں ملوث پولیس افسران کی فہرست دیں برطرف کردوں گا، وزیراعلیٰ۔ فہرست ذاتی طور پر دے دوں گا، آئی جی

جیوانی کے قریب  کھلے سمندر میں کشتی سے پونے تین ارب کی منشیات برآمد

اس اہم آپریشن کے دوران مذکورہ کشتی کے عملے کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

اسکولوں و کالجوں سمیت دیگر اداروں میں منشیات عام ہے۔ شہریار آفریدی کا اعتراف

گلی محلوں میں آئس و کرسٹل جیسی منشیات پھیل رہی ہیں۔ملک سے منشیات کے ناسور کا خاتمہ ضرور کریں گے۔ وفاقی وزیر کی بات چیت

چیف جسٹس پاکستان نے ماڈل کورٹس کے ججز کو قومی ہیروز قرار دے دیا

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ خوابوں کی تعبیر ماڈل کورٹس کے ججز کی کارکردگی کی صورت میں سامنے آ رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز