ن لیگی ایم پی اے کا بیٹا منشیات کے الزام میں گرفتار

بہاولپور: مسلم لیگ ن کی ممبر پنجاب اسمبلی حسینہ ناز کے بیٹے کو چرس برآمد ہونے کے الزام میں گرفتار

پنجاب کے پولیس افسران کا جرائم پیشہ افراد سے رشوت لینے کا انکشاف

پولیس افسران جرائم پیشہ افراد سے رشوت لینے کے بعد کروڑ پتی بن گئے۔

خودکشی کی جانب مائل افراد کی سات نشانیاں

ایک حالیہ سروے کے مطابق دنیا میں ہر 40 سیکنڈ کے اندر ایک انسان خودکشی جیسا انتہائی قدم اٹھاتا ہے

رانا ثنا اللہ کے خلاف جمع کرایا گیا چالان سامنے آ گیا

چالان میں کہا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے اندرون و بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

پنجاب پولیس نے ’ٹک ٹاک‘ ہیرو کو زیرو بنا کر ہتھکڑی لگادی

سچی وڈیو ڈبنگ کی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر بنا کے شیئر کی تو ساری ’ہیرو گیری‘ پل بھر میں ’اڑن چھو‘ ہوگئی۔

ڈارک نیٹ کی ’وال اسٹریٹ مارکیٹ‘ بند ہوگئی، مالکان گرفتار

تحقیقات کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک ملین رجسٹرڈ اکاؤنٹس کا حامل اپنی طرز کا یہ دنیا کا دوسرا بڑا نیٹ ورک تھا۔

واڈیا گروپ کے وارث نیس واڈیا کو 2 سال کی سزا

عدالت نے نیس واڈیا کو جرم کے اعتراف پر سزا 5 سال کے لیے معطل کر کے رہا کر دیا۔

ماڈل کورٹس نے 6 روز میں 766 مقدمات کے فیصلے سنائے

ماڈل کورٹس میں مقدمات کی تیز ترین سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ 

بلوچستان: ہرنائی اور زیارت میں قتل اور منشیات کے تمام مقدمات نمٹ گئے

پاکستان کی 116 ماڈل کورٹس نے مجموعی طور پر 135 مقدمات کے فیصلے کیے جن میں قتل کے 61 اور منشیات کے 74 مقدمات کے فیصلے شامل ہیں۔

منشیات کے ’گاڈ فادر‘ ال چیپو کو امریکی عدالت نے سزا سنادی

اب وہ اپنی باقی زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے بسر کریں گے لیکن انہوں نے کئی دہائیاں منشیات کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کی حیثیت سے گزاری ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز