مریم نواز کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹ، ایک شخص گرفتار

پی ٹی آئی پشاور نے دعویٰ کیا کہ ہمارے کارکن کو گرفتار کیا گیا ہے

میرے پاک فوج سے تعلقات تھے، ہیں اور رہیں گے، مجھے اس پرفخر ہے، شیخ رشید

ساری قوم کوپیغام دینا چاہتا ہوں الیکشن ہونے جارہے ہیں، تیاری کریں, سابق وزیر داخلہ

مریم نواز کا جلسہ ناکام ہو گیا، ان کے پاس کوئی بیانیہ نہیں: فواد چودھری

ن لیگ کا ورکر ووٹ کو عزت دو سے بوٹ پالش تک کا سفر اتنی جلدی کیسے فراموش کرے؟ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ن لیگ کا فوری طور پر بھرپور عوامی رابطہ مہم شروع کرنیکا فیصلہ

مریم نواز عید الفطر کے بعد سینٹرل و جنوبی پنجاب اور صوبہ خیبرپختونخوا میں منعقدہ جلسوں سے خطاب کریں گی۔

آئین پامال کرنے والوں کو سلاخوں کے پیچھے پھینکنا چاہیے، مریم نواز

مسجد نبوی ﷺ کا واقعہ پوری پلاننگ کے ساتھ ہوا، مریم نواز

بنی گالا کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹنا چاہیے، مریم نواز

آئین، قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، رہنما مسلم لیگ ن

مریم نواز نے رمضان میں شر پھیلانے کا این او سی لیا ہوا ہے، شہباز گل

یقینناً آپ کی ساس بیچاری تو آپ سے پناہ مانگتی ہو گی، رہنما پی ٹی آئی

نواز شریف نے حکومت ختم کی، سیاست بھی ختم کریگا، فرح گوگی کا دوسرا نام عمران خان ہے: مریم نواز

مولانا طارق جمیل صاحب عمران خان کو سمجھائیں، آئین پرخود کش حملہ کیا اس لیے رات کو 12 بجےعدالتیں کھلیں، ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی درخواست واپس لے لی

کل کی ٹکٹ تھی، اتنی جلدی پٹیشن پر فیصلہ ممکن نہیں تھا، وکیل

ٹاپ اسٹوریز