بارش کے فوراً بعد شاہراہیں کلیئر کیں، وفاق نے کراچی کو صفر سپورٹ دی، ایم کیو ایم جواب دے: میئر کراچی
شہر میں کوئی ایسی سڑک نہیں جہاں سکیورٹی وجوہات پر رکاوٹ ہو، میئر کراچی
کراچی کے بڑے علاقوں میں ٹیمیں موجود ہیں، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس میں بتاؤں گا، حافظ نعیم الرحمان
3لاکھ ووٹ والے کو جتوایا اور 9 لاکھ والے کو ہروا دیا گیا
اس میئر شپ کو قبول نہیں کیا جائے گا، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان
اللہ بخش گبول، یوسف ہارون اور عبدالستار افغانی کراچی کے 2،2 بار میئر منتخب ہوئے۔
مرتضیٰ وہاب کو شو آف ہینڈ کے ذریعے 173 جبکہ حافظ نعیم الرحمان کو 161 ووٹ ملے۔
حکومت بلدیاتی الیکشن سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔
نجی شعبے سے بھی درخواست ہے کہ کل اپنے دفاتر اور فیکٹریاں بند رکھے، شرجیل میمن صوبائی وزیراطلاعات و نشریات
کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔
جگہ جگہ کیچڑ صفائی کا فقدان ہے سڑکیں اکھڑی ہوئی ہیں اور ابھی تک اسپرے نہیں ہوا۔
کراچی کے ساتھ ہونے والی سازش کو ناکام بنائیں گے، مرتضیٰ وہاب: صدر دھماکے اور اس دھماکے میں مماثلت ہے، راجہ عمر خطاب انچارج سی ٹی ڈی
ساڑھے 3 سال میں تحریک انصاف نے پاکستانیوں کو انصاف نہیں دیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی












