لاہور ہاٸی کورٹ میں زیر التواکیسز کی تعداد50ہزار سے زائد

لاہور :لاہور ہاٸی  کورٹ میں سال 2019 میں زیر التوإ مختلف نوعیت کے مقدمات کی  تعداد 50ہزار سے زائد ہے۔چیف جسٹس

لاہور سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ ، 1 شخص جاں بحق

سیشن جج نے نوٹس لیتے ہے ملزمان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی کردی

ملتان،لاہور: اساتذہ کا تشدد، ایک طالبعلم ہلاک، دوسرا زخمی

ایک واقعہ لاہور کے مدرسے جبکہ دوسرا ملتان کے سرکاری اسکول میں پیش آیا۔

کرپشن کے الزامات کے باجود کیپٹن(ر)محمود سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

کیپٹن ریٹائرڈ محمود کے خلاف نیب میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات چل رہی ہیں۔

لاہور: نیلام گھر میں آتشزدگی، لاکھوں کا فرنیچر جل کر خاکستر

آگ پر قابو پانے کے لیے دس سے 12 فائر ٹینڈرز نے کی جانے والی کارروائی میں حصہ لیا۔

 توہین عدالت کیس، ملک ریاض کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

ملک ریاض حسین کے وکیل ڈاکٹر اے باسط نے التواء کی درخواست دائر کی ہے۔

علیم خان کی گرفتاری، پی ٹی آئی کی اہم قیادت نے سر جوڑ لیے

تحریک انصاف کی پارٹی اورحکومتی قیادت کا اعلی سطحی اجلاس ہوا۔

نواز شریف کو جیل منتقل کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

میڈیکل بورڈ کی جانب سے رپورٹس کا جائزہ لیکر جو بھی ہدایات دی جائیں گی ان پر عمل ہوگا، شہباز گل

نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے، میڈیکل بورڈ

نواز شریف کو بلڈ پریشر، شوگر، گردوں اور خون کی شریانوں کا مسئلہ ہے، میڈیکل بورڈ

جنوبی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز