مریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہیں، نیب کا لاہور ہائی کورٹ میں جواب

مریم نواز نے عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کے لیے رجوع کررکھا ہے

عمران خان اور فواد چودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز معطل

شوکاز نوٹس کے معاملے پر 29 ستمبر کو لارجر بینچ سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ: لیہ کے گاؤں لالہ زار میں بجلی کی فراہمی کی درخواست کا تحریری حکم جاری

جسٹس شان گل نے بجلی کی فراہمی کی درخواست کو مفاد عامہ میں تبدیل کر دیا

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست قابل سماعت قرار، جواب طلب

درخواست میں اٹھائے گئے سوالات غور طلب ہیں اور مخالف فریقین کا مؤقف سننا لازم ہے، عدالت

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ تشکیل

جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال بنچ میں شامل ہیں۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

اسپیکر کے الیکشن میں بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں مؤقف

شیخ رشید نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

درخواست میں چیف منسٹر ،چیف سیکرٹری، اور رانا ثناءاللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

پی ٹی آئی وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی،درخواست دائر،آج ہی سماعت کی استدعا

ہائیکورٹ کے فیصلہ کو تبدیل کرکے اجلاس بلانے کا مناسب وقت دیا جائے، درخواست

حمزہ شہباز کی کامیابی کالعدم،عثمان بزدار کو بحال کیا جائے، اختلافی نوٹ

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2جولائی شام 4بجے بلایا جائے، جسٹس ساجد سیٹھی

حمزہ شہباز کے الیکشن اور حلف کے خلاف اپیلوں پر سماعت مکمل

اگر ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ فیصلے کا اطلاق ماضی سے ہو گا تو ہم فوری احکامات جاری کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز