لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست مسترد کردی

ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو نیب کی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا

خواجہ برادران کو آج بھی ضمانت نہ مل سکی

خواجہ سعدرفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 18جون تک ملتوی کردی گئی

حمزہ شہباز کا اظہار عدم اطمینان، ہائیکورٹ کا بنچ مقدمے سے الگ

جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار نعیم پر مشتمل  دورکنی بنچ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کررہاتھا

لاہور ہائیکورٹ:پنجاب کے مجوزہ واٹرایکٹ کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

451 صفحات کی درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت 18 افسران کو فریق بنایا گیا ہے

رمضان المبارک ہی میں چینی مہنگی کیوں ہو جاتی ہے ؟ 

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مامون الرشید شیخ نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق  درخواست پر سماعت کی

لاہور ہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی ضمانت میں 28مئی تک توسیع

عدالت نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ( ایف ایم یو) کا خفیہ خط منظر عام پر لانے کے حوالے سے متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی وزیراعظم کے خلاف درخواست کی سماعت سے معذرت

جسٹس شاہد کریم نےوزیراعظم کے بیرون ممالک دوروں پر اخراجات کی تفصیلات کی فراہمی کیلئے متفرق درخواست پر سماعت سے معذرت کی ہے

’ توہین عدالت کے تحت کارروائی عدلیہ کے تقدس کیلئے ہوتی ہے’

عدلیہ کی عزت کیلئے توہین عدالت کا قانون بنایا گیا، اگر اس پر عمل نہ ہو تو عام آدمی کا عدلیہ پر سے اعتماد متاثر ہوگا

سرکاری اجلاسوں میں شرکت:جہانگیر ترین کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت قانون کی بالادستی کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے،درخواستگزار

عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے ابتدائی شنوائی کے بعد درخواست كو آئندہ ہفتے سماعت كے لیے مقرر كرنے كا حكم دیا

ٹاپ اسٹوریز