قومی اسمبلی اجلاس: بھارت کے سٹیزن شپ ایکٹ کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

 موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا عالمی مطالعاتی مرکز ترمیمی بل 2019 بھی ایوان میں پیش

بھارت کے متنازع قوانین: پاکستان کا دنیا بھر میں وفود بھیجنے کا فیصلہ

بھارت سٹیزن ایکٹ سے متنازع شقیں واپس لے، اقلیتوں کے حقوق غضب کرنے سے باز رہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے۔قومی اسمبلی میں منظور کردہ قراردادیں

مودی سن لو! صبر کا پیمانہ لبریز ہونے والا ہے، شاہ محمود قریشی

بھارت مظلوموں پر بھیانک مظالم ڈھا رہا ہے تو سوال یہ ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پوری دنیا کب جاگے گی؟ وزیرخارجہ کا استفسار

سندھ اسمبلی میں جی ڈی اے نے پیپلز پارٹی کی قرارداد کی حمایت کر دی

نصرت سحر عباسی نے کہا ہے کہ سندھ دھرتی پر حملہ کرنے والوں کو ہم نہیں چھوڑیں گے۔

مانیکا فیملی کو پروٹوکول نہ دینے پر ڈی پی او کے تبادلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

ڈی پی او کا بڑے خاندان کی جی حضوری نہ کرنے پر تبادلہ ریاست مدینہ کا دعویٰ کرنے والوں پر سوالیہ نشان ہے، قرارداد کا متن

مانچسٹر اولڈھم کونسل میں کشمیر کے حق میں قرارداد منظور

قرارداد پاکستانی نژاد برطانوی کونسلر زاہد چوہان نے پیش کی

’سندھ کے عوام کے منتخب نمائندے پنجاب کی جیل میں انتقام کا شکار ہیں‘

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما  فریال تالپور سے اڈیالہ جیل میں آصفہ بھٹو زرداری ، خاندان کے افراد اور وکلاء سمیت سندھ اسمبلی کے ارکان نے ملاقات کی ہے۔ 

پاکستانی پارلیمان میں بھارت کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پرمنظور

پاکستان نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پر بھارت کے خلاف قرارداد  مذمت

پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پیش کی جانے والی قرارداد میں کیا ہونا چاہیے؟

ذرائع کا کہناہے کہ مشترکہ پارلیمانی سیشن کی تحریک کا متن بنانے میں بھی حکومت نے چار بار غلطی کی تھی۔

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں مظاہرے

مظاہرین نے اقوام متحدہ سے پاس کردہ قراردادوں پر عملدر آمد اور عالمی برادری سے بھارتی جارحیت کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز