کورونا سے روک تھام کیلئے امدادی سامان گلگت بلتستان پہنچا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے روک تھام کے لیے امدادی سامان گلگت بلتستان پہنچا دیا گیا ہے۔

عثمان ڈار کا ’ٹائیگر فورس‘ کے نام سے گردش کرتی تصاویر سے اظہار لاتعلقی

اعلامیہ کے مطابق حکومتی سطح پر ایسی کوئی شرٹس پرنٹ کروائی جا رہی ہیں نہ ہی حالات ایسے اقدامات کا اجازت دیتے ہیں۔

2 لاکھ80 ہزار سے زائد نوجوان ٹائیگر فورس کا حصہ بن چکے ہیں، عثمان ڈار

نوجوانوں سے اسی قسم کے جذبے کی امید تھی، وزیراعظم عمران خان

پیپلز پارٹی رہنما کا عثمان ڈار کو مناظرے کا چیلنج

عاجز دھامرا نے کہا کہ وہ کل پھر ہم ٹی وی آئیں گے، عثمان ٖڈار اپنا وعدہ پورا کریں اور ہم ٹی وی آئیں۔

وزیراعظم کا نوجوانوں سے متعلق حکومتی پالیسی مزید موثر بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے لئے 13 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔

کامیاب جوان پروگرام: نوجوانوں کو میرٹ پر قرض ملے گا، عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا، معاون خصوصی

’کامیاب جوان پروگرام میں تعلیم کی کوئی شرط نہیں ’

کوشش کر رہے ہیں کہ دسمبر سے قرض کی فراہمی کا عمل شروع ہو جائے۔ عثمان ڈار

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کی ملک بھر میں پذیرائی

لانچنگ کے 72 گھنٹوں میں 18 لاکھ نوجوان ویب سائٹ وزٹ کر چکے ہیں

’فواد چوہدری کی زبان پھسل گئی تھی‘

‘حکومت نوکریاں بھی فراہم کرے گی اور صنعتوں کو سہولیات بھی۔‘

’اپنا بیٹا استعفیٰ دے نہیں رہا اور عمران خان سے مانگ رہے ہیں‘

‘اگر دھاندلی کا الزام درست ہے تو سب سے پہلے اپنے بیٹے سے استعفیٰ دلوائیں۔’

ٹاپ اسٹوریز