جنوبی بلوچستان میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت جاری

 خضدارتابسما 110 کلومیٹرشاہراہ کی تعمیرجاری ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

 سی پیک منصوبے کامیابی سےآگے بڑھ رہے ہیں،2 رویہ شاہراہ 80 کلومیٹر طویل ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

جنوبی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ

 نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کے اجلاس میں بلوچستان کے حوالے اہم فیصلے ہوئے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

’خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کر دی گئی ہے‘

دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی، آپٹیکل کیبلز کا کام ڈیجیٹل ہائی وے پلان کے تحت کیا جا رہا ہے، عاصم سلیم باجوہ

منصوبوں سے 8 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور چینی کمپنیوں کے سربراہان سے ملاقات ہوئی۔

ایم 8 پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے، عاصم سلیم باجوہ

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ منصوبہ جنوبی بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی لائے گا۔

سی پیک منصوبے کو ہر حال میں پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک منصوبے کے ثمرات ہر پاکستانی تک پہنچنے جائیں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک فیز ون منصوبے کو تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ سی پیک فیز ٹو میں نئے ریلوے ٹریک بنائے جائیں گے۔

عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں پر سست روی کا تاثر مسترد کردیا

بعض گمراہ کن عناصر سی پیک منصوبوں پر سست روی کاجھوٹا تاثر دے رہے ہیں، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال

ملاقات میں حب اور بوستان میں صنعتی ترقیاتی زون کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا، معاون خصوصی

ٹاپ اسٹوریز