کل نیوٹرل نیوٹرل نہیں تھے، مذاکرات نہیں ہو رہے، اچھا سیاسی ذہن نواز شریف کا ہے، اسد عمر

مریم نواز شہباز شریف سے بڑی لیڈر بن گئی ہیں، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کی ’ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

پاکستان پی ٹی آئی کےدور میں اپنی منزل سےدور ہوگیا، شہباز شریف

ووٹ ڈالتے ہوئے تبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچیئےگا

عمران خان حکومت نے ہر سال 3 ہزار 500 ارب روپے کا خسارہ کیا، وزیر خزانہ

عمران خان کام نہیں صرف باتیں کرتے تھے۔ اب شہباز شریف کی حکومت سولر ٹیوب ویل بھی لگوا رہی ہے۔

سب کے سامنے کہتا ہوں لگاؤ میرے اوپر آرٹیکل 6، میں ایک ایک چیز بتاؤں گا، عمران خان

ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں، ہمیں اپنی مرضی کے مطابق مت چلاؤ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

شہباز شریف کا بیٹا اشتہاری قرار، وزیر اعظم کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کا حکم

عدالت نے شریک ملزم مقصود کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی تفصیل بھی مانگ لی۔

گنجائش پیدا ہوتے ہی عوام کو ریلیف فراہم کرتے رہیں گے، وزیر اعظم

وعدے کے مطابق اتحادی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فائدے کو عوام تک منتقل کیا۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ ملک میں معاشی مشکلات کم کرے گا، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ کی سربراہی میں ٹیم کو مبارکباد دی۔

پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی کی جائیں گی، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کو پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر اعتراض نہیں ہے اور پوری قوم نے مشکل فیصلوں میں حکومت کا ساتھ دیا ہے۔

اب مہنگائی کو ریورس گیئر لگے گا، ترقی پانچویں گیئر میں جائے گی، مریم نواز

نواز شریف نے سی پیک بنایا جو پاکستان کی ترقی کاسب سے بڑا منصوبہ تھا جب کہ عمران خان نے جی پیک بنایا۔

ٹاپ اسٹوریز