حکومت نے2سال میں5ارب ڈالرزکا بیرونی قرضہ لیا

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے2018 سے2020 تک شیڈیولڈ بینکوں سے 1.8 کھرب اور اسٹیٹ بینک سے بھی 3.6 کھرب روپے بطور قرض لیے

نیب لوگوں کو خود کشیوں پر مجبور کر رہا ہے، سلیم مانڈوی والا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ نیب کسی کے کنٹرول میں نہیں، اسے لگام دینے کی ضرورت ہے

ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہونگے، عبدالغفور حیدری

ادارے نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں، سینیٹر

سینیٹ اجلاس: وزیر اطلاعات شبلی فراز کو تقریر کرنے سے روک دیا گیا

بطور وزیراطلاعات مجھے کوئی اپنا بیانیہ پیش کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سینیٹر

سینیٹ: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ایسے اقدامات کو حکومتی سرپرستی حاصل ہونا افسوسناک ہے، دنیا ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنائے، قرارداد

وفاق سندھ کے جزیروں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، رضا ربانی

وفاقی حکومت کا سندھ کے جزیروں پر قبضہ ہم نہیں ہونے دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی

سینیٹ اجلاس:سینیٹر عتیق شیخ اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی

ن لیگی سینیٹرمشاہد اللہ نے کہا کہ تم بدمعاش ہو، میں تمہارے دانت توڑ دوں گا

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترمیم کا بل سینیٹ میں مسترد

اپوزیشن اراکین نے بل پر ووٹنگ کا مطالبہ کیا تھا۔ بل کے حق میں 31 اور مخالفت میں 34 ووٹ آئے

سینیٹ: حکومت اسٹیل ملز کی بحالی کی کوشش کر رہی ہے، حماد اظہر

ملک میں کورونا کی صورتحال اور غیر ملکی امداد کی تفصیل سینیٹ میں پیش کردی گئی۔

سینیٹ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ایوان کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتا ہے، قرارداد

ٹاپ اسٹوریز