میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، خاور مانیکا

بشری بی بی کے سابق شوہر پر سرکاری اراضی پر دکانیں، شادی ہال تعمیر کرنے کا الزام ہے

پنجاب میں 2 ارب 65 کروڑ روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی، عثمان بزدار

پورے ملک میں قبضہ مافیا سے 181 ارب کی اراضی واگزار کرائی گئی، شہزاد اکبر

نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ہمارا سب سے اہم منصوبہ ہے، وزیراعظم

اجلاس میں وفاقی دارالحکومت اور ملک کے دیگر بڑے شہروں میں ہاؤسنگ سے متعلق مختلف منصوبوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

نیب بلوچستان کی کارروائی ، گواردرکی سرکاری اراضی کے ریکارڈ میں ردوبدل کا ملزم گرفتار

ڈی جی نیب بلوچستان نے ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے جس پر نیب کی انٹیلی جینس  نے سابق قانون گو کو گرفتار کرلیا ۔ 

کراچی میں پارکوں، سرکاری اراضی پر قبضہ کیس، بینچ ٹوٹ گیا

نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے معاملہ چیف جسٹس پاکستان کو بھیج دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز