چیمپیئنز ٹرافی میں فتح، بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا

انہیں ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی، انگلینڈ کے خلاف ٹیم کی قیادت کریں گے

آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل میں دباؤ دونوں ٹیموں پر ہو گا، روہت شرما

سیمی فائنل میں جیت کے لیے بیٹنگ اور بولنگ یونٹ کے طور پر بہترین کارکردگی دکھانی ہو گی۔

چیمپئنز ٹرافی، بھارتی کپتان روہت شرما کی پاکستان آمد کاامکان

 شرکت کاحتمی فیصلہ چند روز میں ہوگا، تمام ٹیموں کے کپتان فوٹوشوٹ کیلئے اکٹھے ہونگے، آئی سی سی

پے درپے شکست ، بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

آسٹریلیا کیخلاف جاری ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں ٹیم کی قیادت روہت شرما ہی کریں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ

بھارت روہت کی سربراہی میں چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن دونوں ایونٹس جیتے گا، جے شاہ

پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بالر ہیں، روہت شرما

نہیں پتا پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنی ہے کیونکہ میں کرکٹر ہوں، بھارتی کپتان

روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند

میری رائے خالص کرکٹ پر مبنی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں، بھارتی کپتان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، بھارت کے کپتان روہت شرما ہونگے، جے شاہ کا اعلان

پچھلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھی روہت نے ہی ٹیم کی کمان سنبھالی تھی

جے شاہ لگاتار تیسری مرتبہ ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین مقرر

وہ آئی سی سی چیئرمین کے عہدے کیلئے بھی انتخاب لڑنا چاہتے تھے، بھارتی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز