اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ نکلی

شیخ محمدبن زید النہیان کے خاندان کے پاس 700 سے زیادہ انتہائی مہنگی اور نایاب کاریں ہیں

فیس بک بانی کی دولت میں ایک دن میں بڑا اضافہ

2023 کے آغاز میں مارک زکربرگ کی دولت 46 ارب ڈالر کے قریب تھی۔

دولت کی خاطر سگے باپ کو اولاد سے لاتعلق پیش کر دیا، شہباز گل

آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا تو پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی، معاون خصوصی

لبنان: بینک کے سربراہ ریاض سلامہ کی ذاتی دولت کی تحقیقات شروع

دنیا بھر میں ریاض سلامہ کی جائیدادوں کی مالیت دو ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

فوربز میگزین: 2ہزار 755 ارب پتی 130 کھرب ڈالرز کے مالک

بہت بہت امیر اور بھی زیادہ امیر ہو گئے ہیں، فوربز میگزین کے  چیف کنٹینٹ ہیڈ رینڈل لین کا انٹرویو میں اعتراف

دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں حیرت انگیز اضافہ

صرف امریکہ میں 80 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار سے ہاتھ دھونا پڑا۔

دنیا میں سب سے زیادہ ارب پتی ایشیا میں رہتے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ

سعودی عرب میں 30 ملین ڈالرز یا اس سے زائد دولت کے حامل افراد کی تعداد میں گذشتہ پانچ سالوں کے دوران 227 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےدور صدارت میں کتنی دولت کمائی؟

تمام تر اعدادوشمار کے باوجود لگتا ہے کہ صدارت میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت مجموعی طور پر کم ہوئی

پانی کی بوتلیں فروخت کرنیوالا چینی شہری دولت میں جیک ما سے آگے نکل گیا

بلومبرگ بیلینئیر انڈیکس کے مطابق ژونگ شنشان کی کُل دولت کا تخمینہ 58.7 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔

دنیا کے امیر ترین لوگوں کے 10 مشترکہ مشاغل

امیر لوگوں پر تحقیق کرنے والی فرم ویلتھ-ایکس نے ان کے مشترکہ مشاغل کی فہرست شائع کی ہے جن میں دس اہم ترین عادات سب میں مشترک ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز