کرکٹر محمد عامر دورہ انگلینڈ کیلیے روانہ

محمد عامر کے انگلینڈ پہنچنے پر بھی کورونا ٹیسٹ ہوں گے جو منفی آنے کی صورت میں وہ قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل انگلش ٹیم ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ سے بھی سیریز کھیلے گی۔

دورہ انگلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس کا سلسلہ جاری

قومی ٹیم نے پریکٹس میچز کا آغاز کر دیا ہے، دو روزہ پریکٹس میچ میں ایک دن میں نوے اوورز کا کھیل ہو گا ۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 6 کھلاڑی کل دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

نائب کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم بابراعظم نے انگلینڈ کیخلاف بڑے سکور بنانے کے لیے پرعزم

دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے

انگلینڈ میں موجود 20 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ کے 12 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

دورہ انگلینڈ: قومی ٹیم خصوصی پرواز سے مانچسٹر پہنچ گئی

 پاکستانی کرکٹ ٹیم 14 دن ووسٹر شائر میں قرنطینہ میں گزارے گی جبکہ قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر میں پریکٹس کیلئے جائے گی۔

دورہ انگلینڈ: دس میں سے چھ کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے

محمد حفیظ، وہاب ریاض ، شاداب خان، فخر زمان، محمد حسنین اور محمد رضوان  کے دوبارہ کئے گئے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں، وسیم خان

کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: متبادل کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ

متبادل کھلاڑیوں میں عمران بٹ، بلال آصف، محمد موسیٰ اور محمد نواز شامل ہیں۔

قومی کرکٹرز کی انگلینڈ روانگی سے قبل کورونا ٹیسٹنگ

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بیٹنگ کوچ یونس خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔

کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کورونا ٹیسٹنگ کی تاریخ میں ردو بدل

قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹیسٹ 20 کے بجائے 22 جون کو ہو گا، ترجمان پی سی بی

ٹاپ اسٹوریز