دریائے ستلج میں طغیانی، خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں، حفاظتی بند توڑنے کی تیاریاں مکمل
77 سے زائد دیہات متاثر، ہزاروں ایکڑ زرعی زمین زیرِ آب، تعلیمی ادارے بھی زد میں
دریائے ستلج اور چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، جھنگ میں کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
دریائے ستلج کا سیلابی پانی بے قابو، بستی سبحان آباد کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، درجنوں گھر مکمل طور پر زیر آب
دریائے ستلج ، راوی اور چناب میں بڑے سیلابی ریلے کا خدشہ، مزید بارشوں کی بھی پیشگوئی
بڑے ریلے کے باعث نقصان کا خدشہ ہوا تو مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے، ڈی جی پی ڈی ایم اے
بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، پنجاب کے کئی اضلاع میں الرٹ
ستلج میں ہریک اور فیروز پور پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ
تباہ کن سیلاب، ہزاروں دیہات زیر آب، لاکھوں افراد متاثر، 30 افراد جاں بحق
پاکپتن میں سیلاب کے باعث سینکڑوں چھوٹی بڑی آبادیوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا
دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب سے تباہی، ہزاروں افراد متاثر
قصور، بہاولنگر، بکھی ونڈ، چک توگیرا سمیت متعدد علاقے زیر آب، ریلیف آپریشن جاری
دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، کئی شہر متاثر ہونے کا خدشہ، سکول بند
بورے والا کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں اضافے سے متعدد چھوٹے بند ٹوٹ گئے
دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب،60 سے زائد دیہات کے زمینی راستے منقطع
درجنوں آبادیوں کے چاروں اطراف پانی ہی پانی ہے، ہزاروں ایکڑ فصلیں، املاک تباہ ہوگئیں
طوفانی بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں سیلاب کا خطرہ بڑھنے لگا
آئندہ 24 گھنٹے میں بالائی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں
دریائے ستلج چک سوجیکے کے مقام پر کشتی الٹ گئی
ابتدائی معلومات کے مطابق کشتی میں 25افراد سوار تھے،ڈپٹی کمشنر ذیشان حنیف