دریائے ستلج کے سیلابی پانی سے روڈز، باغات اور کھیت ڈوب گئے


دریائے ستلج سے ملحقہ علاقوں میں ہرطرف پانی کاراج ہے، بارش اورسیلابی پانی سے قصور کے کئی علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔

پانی سے روڈز،باغات، کھیت اور کھلیانوں کا نام و نشان مٹ گیا ہے، بیس ایکڑ سے زائد رقبہ زیر آب آ گیا ہے۔

پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی

مکئی، چاول کی فصلیں اور امرود کے باغات زیر آب آنے سے کسانوں کو کروڑوں کا نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

50کلو میٹر سے زائد سڑکیں پانی میں بہہ جانے سے انفراسٹرکچر مکمل تباہ ہوگیا ہے۔


متعلقہ خبریں