ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شہرام ترکئی اور عاطف خان پر جرمانہ

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ جرمانہ 17 اکتوبر 2022 تک قومی خزانہ میں جمع کرکے چالان پیش کرایا جائے۔

ضمنی انتخاب میں پاک فوج کے جوان الرٹ رہیں گے، الیکشن کمیشن سندھ

ضمنی انتخابات کی سیکیورٹی کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔

وفاق کی درخواست مسترد،ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن کا اعلان

کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہوں گے

جمہوریت دشمن ہی بلدیاتی انتخابات کیخلاف ہیں، حافظ نعیم الرحمان

انتخاب ہونے چاہیئیں اور آزادی سے ووٹ ڈالنے کا حق ہونا چاہیے۔

ضمنی انتخابات 90 روز کیلئے ملتوی کیے جائیں، وزارت داخلہ کا الیکشن کمیشن کو خط

سیکیورٹی ادارے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مصروف ہیں،مرکز اور صوبے بھی مصروف عمل ہیں۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا

اخلاق کا درس دینا بہت آسان ہے لیکن اس پر خود عمل کرنا مشکل عمل ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

انتخابی فہرستوں کی حتمی اشاعت کل ہو گی، الیکشن کمیشن

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 21 لاکھ 96 ہزار 122 ہو گئی ہے۔

لانگ مارچ کی تاریخ کا شاہ محمود قریشی کو بھی نہیں بتایا،عمران خان

آرمی چیف کوئی بھی آجائے مجھےفرق نہیں پڑتا ان کی تقرری میرٹ پر ہونی چاہیے۔

فنڈز بروقت نہ ملے تو انتخابی عمل متاثر ہو سکتا ہے، الیکشن کمیشن کا انتباہ

انتخابات کی تیاریوں میں فنڈز کی کمی کے باعث مشکلات پیش آرہی ہیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن کی سیکریٹری خزانہ سے ملاقات

ٹاپ اسٹوریز