الیکشن کمیشن نےاسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاونٹس کی تفصیلات مانگ لیں

بینک اکاونٹس کا جائزہ لینے کے بعد توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا ۔

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، فواد، اسد عمر 11 اکتوبر کو طلب

شوکازنوٹسز قانون کے مطابق نہیں ہیں، وکیل عمران خان

جج محمد بشیر چھٹی پر، سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت پیش نہ ہوئے

اسحاق ڈار کی پیشی کے پیش نظر احتساب عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے

میرا اپنا پیسہ ہوتا تو شاید معاف کردیتا، پیسہ عوام کا ہے، لوگ بھوکے مر رہے ہیں، عمران خان

آڈیو لیکس میں مریم  بتا رہی ہیں کہ الیکشن کمشنر کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو توشہ خانہ پر ڈس کوالیفائی کر دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی کا مختلف تقاریب سے خطاب

الیکشن ایکٹ سے پہلے اسحاق ڈارنااہل تھے،اب اہل کیسے ہوئے؟ فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے پر فیصلہ محفوظ کر لیا

توشہ خانہ کیس،فیصلہ محفوظ، الیکشن کمیشن خود کو عدالت قرار نہیں دے سکتا، وکیل عمران خان

عمران خان فارم میں مس ڈیکلریشن کر کے کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب ہوئے ہیں،بیرسٹر خالد اسحاق

ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی تعیناتی کیخلاف فواد چوہدری کی درخواست خارج

یہ عدالت آئین کی بالادستی کا احترام کریگی، چیف جسٹس ریمارکس

جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال ، الیکشن کمیشن نے محمود خان کو طلب کر لیا  

ضمنی الیکشن تک وزیراعلی ٰکے ہیلی کاپٹراستعمال کرنے پر پابندی زیرغور ہے۔

ٹاپ اسٹوریز