کارکن آمنے سامنے، رکن قومی اسمبلی گرفتار، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانے لگے۔

توشہ خانہ،عمران خان نااہل، قومی اسمبلی کی نشست خالی

عمران خان کی نااہلی 5 رکنی کمیشن کا متفقہ فیصلہ ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے اعلیٰ افسران کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت ہے

عمران خان آوٹ یا ناٹ آوٹ؟ توشہ خانہ فیصلہ آج،نظریں الیکشن کمیشن پر

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دیئے

توشہ خانہ کیس فیصلہ، الیکشن کمیشن نے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

ریڈ زون اورالیکشن کمیشن کی عمارت کے اردگرد سیکیورٹی تعینات کی جائے، الیکشن کمیشن کا ضلعی انتظامیہ کو خط

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

امیدوار 7 سے 11 نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔

عمران خان کے 7 نشستوں سے الیکشن لڑنے کی سمجھ نہیں آتی، الیکشن کمیشن

آئین کے مطابق سٹنگ ایم این اے 7 حلقوں سے الیکشن نہیں لڑ سکتا، چیف الیکشن کمشنر

کراچی میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن کو 15 شکایات موصول

شکایات کو فوری طور پر حل کردیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز