پاکستان افغانستان سے علیحدگی اختیار نہیں کرسکتا، وزیرخارجہ

افغانستان کے 10ارب ڈالر منجمند کرنے سے معاشی بحران جنم لے سکتا ہے، شاہ محمود

توقع ہے ماضی کی غلطیاں دہرانے سے اجتناب کیا جائے گا، وزیرخارجہ

عالمی برادری ان کٹھن حالات میں افغانستان کی مالی و انسانی معاونت کو یقینی بنائے، شاہ محمود

افغانستان: عامرلیاقت کو مارا جانیوالا پاکستانی کرنل قرار دے دیا

کرنل عادل پنجشیر میں لڑائی کے دوران مارا گیا، معروف صحافی

انتہا پسند بھارتیوں کا افغان مہاجرین پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

شدت پسند بھارتی افغان مہاجروں کو ذدوکوب کرتے ہیں اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

ہمیں افغانستان اور وہاں کے عوام کے ساتھ تعاون کرناہوگا

یقینی بنایاجائےافغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگی

یقین ہے کہ چین طالبان سے معاہدہ کرے گا ، جوبائیڈن

طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ہماری بات مانتے تو آج افغانستان کی صورتحال مختلف ہوتی، فواد چوہدری

بھارت پاکستان کے خلاف مسلسل پروپیگنڈا کر رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

افغانستان کے ہمسائیہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے

امریکی محکمہ خارجہ کاطالبان کی عبوری حکومت پر تشویش کا اظہار

کابینہ میں کسی خاتون کا نام شامل نہیں ، امریکی محکمہ خارجہ

شریعت سے متصادم نہ ہونیوالے معاہدوں اور قوانین کی پاسداری کرینگے، ملا ہیبت اللہ

حکومت اور روزمرہ زندگی میں شرعی قوانین کا اطلاق ہو گا، سپریم لیڈر

ٹاپ اسٹوریز