قومی کرکٹر نے پریذیڈنٹ کپ کے سیمی فائنل میں امپائر کے فیصلے پر اختلاف کیا تھا۔
یونائیٹڈ کی ٹیم کافی بیلنس ہے، فائنل میں جو اچھی کرکٹ کھیلے گا وہ جیتے گا
افتخار احمد نے لاڑکانہ کے کپتان اسد شفیق کو آؤٹ کرنے کے بعد تلخ لہجہ اختیار کیا تھا۔
اب 90 اوورز میں 400 رنز بنانا پڑتے ہیں، اگر نہیں بنائے تو آپ دباؤ میں آجائیں گے
یونائیٹڈ نے 2 کھلاڑیوں کے بدلے گلیڈی ایٹرز سے نسیم شاہ لے لیا
ہم پوری کوشش کریں گے کہ ٹاپ فور میں آئیں، ہمہیں اپنا رن ریٹ بھی برقرار رکھنا ہے۔
ماڈرن کرکٹ میں کھلاڑی کو ڈاٹ بال نہیں کھیلنی چاہیے
زمان خان نے کہا کہ اگر آخری اوور میں 6 سے 7 رنز بھی ہوئے تو میں بچاؤں گا۔
فخر زمان سے ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کا لو افیئر ختم ہونا چاہیے