اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس1500سے زائد پوائنٹس گرگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس41 یزار186 پر تھا

جیک ما کا اینٹ گروپ اسٹاک مارکیٹ میں 34 ارب ڈالر کے شیئر لائے گا

یہ تاریخ میں کسی بھی کمپنی کی اسٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی انٹری ہوگی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 579 پوائنٹس کا اضافہ

 کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قدر میں کمی اور سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 137 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40,006.68 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران اس میں تیزی کی دیکھی گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 354 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے دوران انڈیکس 41 ہزار941 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا

حکومت کی کوشش ہے ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ ہو، مشیر خزانہ

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ آئندہ ہفتے احساس پروگرام کی ایک اور قسط جاری کر دی جائے گی۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 266 پوائنٹس کا اضافہ

100انڈیکس اکتوبر2017 کی بلند سطح41377 کی سطح پر بند ہوا

انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 166.23 روپے پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 61 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 61 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے بعد 40,184.01 کی سطح پر ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز