افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہو گا، آرمی چیف

افغانستان میں عالمی سطح پر ہم آہنگی کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ہے۔

نوجوان قائد اعظم کے وژن کے مطابق لگن سے کام کریں،آرمی چیف

پاکستانی ایک پرعزم قوم، جس کا مستقبل روشن ہے، ہم نبے قربانیاں دے کر ملک کو ترقی اور امن کی بنیاد فراہم کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کا پاک فضائیہ ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف نے ملک کے لیے پاک فضائیہ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

قربانی کا بکرا بنانے کی روش کو ترک کرنا ہو گا، آرمی چیف

قیاس آرائیاں بند کریں، افغان امن عمل کے لیے ہر ممکن کوششیں کیں، تمام اسٹیک ہولڈرز کوکردار ادا کرنا ہوگا۔

وزیراعظم اور آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ

وزیراعظم کو سیکیورٹی صورت حال، جاری آپریشن اور پاک افغان بارڈر پر باڑ لگانے سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

آزاد کشمیر: پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4 جوان شہید

آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ڈیوٹی پر معمور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔

مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنائے گی، آرمی چیف

وطن کے دفاع کیلئے جان سے بڑھ کر کوئی قربانی نہیں ہو سکتی، جنرل قمر جاوید باجوہ

بدلتی صورتحال سے چوکنا رہتے ہوئے اپنا دفاع مضبوط رکھنا ہو گا، آرمی چیف

پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت کر رہا ہے۔ مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اورسیکیورٹی انتظامات کی ضرورت ہے۔

پاکستان، قطر تاریخی نوعیت کے تعلقات اور بھائی چارے میں بندھے ہیں، آرمی چیف

 باہمی تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہوچکے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز