پاک ترک تعاون کے خطے میں امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے دورہ ترکی کے دوران ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔

پاکستان چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے چینی سفیر نوننگ رانگ  کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف سے آذربائیجان کی بحری افواج کے کمانڈر کی ملاقات

 پاکستان آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے

جنوبی وزیرستان: فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، لانس نائیک شہید

 دھماکے کے بعد علاقے میں دہشتگردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

مختلف خطرات کے مؤثر جواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کوٹلی میں ٹریننگ ایریاز کادورہ، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، سپاہی شہید

سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا گیا۔

پرامن افغانستان کا مطلب پرامن پاکستان ہے، آرمی چیف

 آرمی چیف نے آج کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں افغان امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک سعودی عسکری تعاون سے خطے کے امن پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے پاک سعودی مسلح افواج کے درمیان عسکری تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات، افغان امن عمل میں پیشرفت پر تبادلہ خیال

ملاقات میں سی پیک، خطے کے حالات اور کورونا کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی طرف سے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز