اٹھارہویں ترمیم پر حملے ہورہے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی اٹھارہویں ترمیم میں تبدیلی بالکل برداشت نہیں کرسکتی، ہم ہر سطح پر اپنا احتجاج کرنے کو تیار ہیں، چیئرمین پی پی پی

زرداری نااہلی: پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

آصف علی زرداری کا پیچھا ہم نہیں چھوڑیں گے، ان کےخلاف اہم شواہد ہیں کہ انہوں نے اثاثے چھپائے ہیں، عثمان ڈار

پی پی رہنماؤں کی چوہدری شجاعت، فضل الرحمان سے ملاقات

ملک کی معاشی صورتحال پر بھی غور, سیاسی رہنماؤں پر بننے والے کیسز سے متعلق بات چیت، ذرائع

’کٹھ پتلی نہیں جو بھاگ جائیں گے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے‘

مجھ میں شہیدوں کا خون ہے، ڈرنے والا نہیں، عوام میرا ساتھ دیں، چیئرمین پی پی پی

تین وزیر پکڑے جاسکتےہیں، فیصل واوڈا کی پیش گوئی

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا  نے کہا کہ جے آئی ٹی ہم نے نہیں بنائی زرداری کے خلاف جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی۔

حکومت اپنے وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالے،کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس وقت حکومت میں ایسے لوگ ہیں جو بس دوسروں پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔

’عوامی پیسہ کھانے کےجو طریقےاستعمال کیےگئے وہ ناقابل یقین ہیں‘

پانامہ اور جعلی اکاونٹس کی جے آئی ٹی رپورٹس پر وزیراعظم کو تشویش، کہا کرپشن سے ریاست مقروض اور غربت کا شکار ہو گئی

زرداری سیاسی شہید بننے جا رہے ہیں، نبیل گبول

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کا کہنا تھا کہ زرداری ہمیشہ جیل سے وزیراعظم ہاؤس جاتے ہیں۔

پیپلزپارٹی کا جارحانہ انداز سیاست اختیار کرنے کا فیصلہ

دفاعی پوزیشن اختیار کرنے کے بجائے پارٹی کو کھل کر جارحانہ انداز اختیار کرنا چاہیئے، پی پی پی رہنماؤں کی تجویز

اس وقت فیصلے پارلیمان میں نہیں ہورہے،شازیہ مری

اسلام آباد: رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ راجہ بشارت جیسے معاملات کا ہونا حکومت کی نااہلی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز