کسانوں کے معاشی تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ قبول نہیں ، وزیر اعظم کا اجلاس سے خطاب
سابق سیکرٹری فوڈ محمد آصف نے تحقیقاتی کمیٹی کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔
نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیر اعظم شہباز شریف کو 6 مئی کو لاہور طلب کر لیا۔
سیکرٹری کابینہ ڈویژن تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کریں گے، وزیر اعظم
ایف بی ار نے چیف کلکٹر بلوچستان کو ملوث افسران کی انکوائری کا حکم دے دیا
چھوٹے کسانوں کو چند دن بعد امداد دینے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ، ذرائع محکمہ خوراک
مارچ میں نئی فصل آنے سے گندم درآمد کرنے کی ضرورت نہیں تھی ، نجی شعبے کو نوازا گیا ، ذرائع
نگران حکومت میں جن لوگوں نے گندم درآمد کی اجازت دی وہ سب قصور وار ہیں۔
کسانوں سے گندم کی خریداری کو یقینی بنانے کیلیے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو خط ارسال
ای سی سی نے گندم خریداری کیلئے کیش کریڈٹ لمٹ کی بھی منظوری دیدی
حکومت نے کمرشل بینکوں سے پیشکشیں طلب کر لیں، قرض وفاق کی منظوری سے مشروط
ویریفکیشن ٹیم کے معائنے کے دوران گندم فروخت کرنے کا انکشاف ہوا، 3 افسران معطل
وزارت قومی غذائی تحفظ نے دونوں صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دئیے
افریقی ممالک، چین اور اسرائیل کے لیے بھیجی جانے والی گندم تقریبا 40,000 ٹن تھی
گندم کی فی من قیمت 4 ہزار 800 روپے سے بڑھ کر 4 ہزار 850 روپے ہو گئی











