خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب

گندم

خیرپور میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

فزیکل ویریفکیشن ٹیم کے معائنے کے دوران خیرپور میں محکمہ خوراک کے گودام سے گندم فروخت کرنے کا انکشاف ہوا۔

برائلر مرغی کا گوشت 609 روپے کلو ہو گیا، سبزی فروٹ کے ریٹ بھی جانئے

سٹھارجہ، گمبٹ، چونڈکو ودیگرگوداموں سے80 کروڑکی گندم غائب ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

محکمہ خوراک کے گودام سے گندم کی 47 ہزار بوریاں غائب ہونے پر 3 افسران کو معطل کردیا گیا ہے، معطل ہونے والوں میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، سپروائزر مبین انڑ شامل ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں