روس یوکرین میں اپنے اہداف سے پیچھے نہیں ہٹے گا،پیوٹن کی ٹرمپ سے گفتگو
مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں،ماسکو جنگ کی بنیادی وجوہات کو دور کرنے پر توجہ مرکوز رکھے گا،روسی صدر
پیوٹن کا روس یوکرین جنگ بندی پر اتفاق
بحران کو جڑ سے اکھاڑنا ضروری ہے،کچھ مسائل ہیں جن پر بات چیت کی ضرورت ہے،روسی صدر
روسی صدر کی صدر مملکت اور وزیراعظم کو یوم آزادی کی مبارکباد
عوام کے مفاد اور بین الاقوامی سلامتی کے لیے ہمارے تعمیری تعلقات مزید فروغ پائیں گے،پیوٹن
غذائی تحفظ کے شعبے میں پاکستان کیساتھ تعاون بڑھائیں گے ، روسی صدر
دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط کی بدولت دو طرفہ تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے،پیوٹن
مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے، پیوٹن
امریکا نے ایٹمی ہتھیاروں کی تعدادمیں اضافے پر غور شروع کردیا ہے،میڈیا رپورٹس
سالمیت کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر
مغرب نے بارہا روس پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا الزام لگایا جو غلط ہے، ولادی میر پیوٹن
رئیسی کے ساتھیوں نے 2 روسی ہیلی کاپٹر استعمال کیےجو بحفاظت پہنچ گئے ، روسی صدر
ایرانی صدر جس ہیلی کاپٹر پر سوار تھے وہ امریکی ساختہ تھا، موت کے بعد تعلقات میں تبدیلی نہیں ہوگی
کسی کو دنیا کی بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے، روس
مغرب بین الاقوامی تنازعے کا خطرہ مول لے رہا ہے، پیوٹن
روس میں صدارتی انتخاب، پیوٹن کا مزید6 سال صدر منتخب ہونے کا قوی امکان
اگلے تین دنوں میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں، پیوٹن کا عوام کے نام پیغام
لاپتہ ہونے والا ڈاکٹر 3 دن بعد جنگل سے نمودار
سائبیرین ڈاکٹرالیگزینڈر مرخووسکی تین دن بعد سائبیریا کے جنگل سے نمودار ہوگئے