سوات ،سفارتکاروں کے سیکیورٹی قافلے میں شامل پولیس وین پر بم حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی

تمام سفارتکار بحفاظت اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ، حملے کی شدید مذمت

خانپور: مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم، سات افراد جاں بحق

یہ حادثہ اوچ شریف سے صادق آباد جانے والی مسافر ویگن ہائی ایس کا ٹائر پھٹنے کے باعث بے قابو ہو گئی اور دوسری طرف صادق آباد سے آنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔

اورنگی ٹاؤن میں اسکول وین میں آگ لگ گئی، 14 بچے جھلس کر زخمی

اسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ سے متاثر ہونے والے تمام بچوں کی عمریں سات سے دس سال کے درمیان ہیں

ٹاپ اسٹوریز