سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی باقیات دریافت
سوات میں 1960 سے اٹالین آرکیالوجسٹ کے اشتراک سے سائٹ کی کھدائی کی جا رہی ہے۔
شمالی وزیرستان اور سوات میں آپریشن ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک
لیفٹننٹ کرنل محمد علی شوکت اور دیگر جوان سپین وام کے علاقے میں شہید ہوئے ، آئی ایس پی آر
غیر ملکی سفارتکاروں پر حملہ ، ڈی آئی جی مالاکنڈ اور ڈی پی او سوات کو ہٹا دیا گیا
محمد علی گنڈا پور اور زاہد اللہ کو سی پی او کو رپورٹ کرنے کی ہدایت
سفارتکاروں پر حملہ ، سوات میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ بند
انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کو لنڈا کے چیک پوسٹ پر روک دیا گیا
سوات میں 4.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
گہرائی 188 کلو میٹر ، مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا ، زلزلہ پیما مرکز
سوات ، مالاکنڈ اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
شدت 4.8 ، گہرائی 95 کلو میٹر ، مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا
سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
شدت 4.4 ، گہرائی 142 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا ، زلزلہ پیما مرکز
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔
سوات کی برفباری میں میراتھن
سوات: سوات ہو، برف باری ہو اور لمبی میراتھن ہو تو اس دوڑ کو کور کرنا اتنا آسان نہیں، ہم نیوز
ناکام حکمران پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے، احسن اقبال
وقت آگیا ہے کہ سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذریعے حکومت لائی جائے، سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن