خطوط میں پاؤڈر پایا گیا ، دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں ،ذرائع
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس اپنے پہلے سوموٹو نوٹس کیس کی سماعت کریں گے۔
جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ ، جسٹس اطہر ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس جمال مندوخیل ، جسٹس نعیم بینچ میں شامل
فوجی عدالتیں بریت اور کم سزا والے مقدمات کے فیصلے سنا سکتی ہیں، عدالت
اسلام آباد ہائیکورٹ ججزکےخط کے تناظر میں سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
عدالت نے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا بھی منظور کر لی
کشمیر اور جی بی کا جو حصہ ہمارے پاس ہے وہاں ریفرنڈم کروا لیں، قاضی فائز عیسی کے ریمارکس
آزاد امیدواروں کو سیاسی جماعتوں میں شامل ہوئے بغیر حکومت کی تشکیل سے روکا جائے
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر اسلم اور طاہر صادق کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
عدالت نے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ آئندہ ہفتے حکومتی درخواست پر سماعت کرے گا
چیف جسٹس آئندہ دو روز کیلئے مقدمات کی سماعت سے رخصت لیتے ہوئے چیمبر ورک پر چلے گئے
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کر لی








