سوئی سدرن نے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

کوئٹہ میں رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک سوئی گیس کی فراہمی معطل رہے گی

قدرتی گیس کے ذخائر میں بڑی کمی ہو گئی، سوئی سدرن کمپنی

گزشتہ 7 سالوں میں ذخائر میں 465 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہوئی، ترجمان

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل گیس بند رہے گی، شیڈول جاری

کراچی میں 28 جولائی صبح پانچ بجے سے پیر کی صبح پانچ بجے تک گیس کی سپلائی بند رہے گی

سندھ اور بلوچستان، رمضان المبارک میں گیس بندش کا شیڈول جاری

سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہو گی

سوئی ناردرن گیس میں کروڑوں روپے مالیت کے پائپ چوری کئے جانے کا انکشاف

40 کروڑ سے زائد نقصان کی قومی احتساب بیورونے تحقیقات شروع کر دی ہیں

راولپنڈی: حجام کو گیس کا 11 لاکھ 35 ہزار روپے کا بل

محکمہ سوئی نادرن کی جانب سے جنوری اور فروری کے بعد اب مارچ میں بھی اضافی بلوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔

ایم ڈیز کو معطل نہیں کیا گیا،ترجمان ایس ایس جی سی

سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان شہباز اسلم نے کہا ہے کہ ہم غیر معینہ مدت تک گیس کی بندش کے خلاف تھے۔

ٹاپ اسٹوریز