چینی کی قیمت میں 10 روپے کلو اضافہ
پرچون میں چینی کی قیمت 150 روپے کلو ہو گئی
سرکاری سطح پر چینی کی فی کلو قیمت200 روپے تک پہنچنے کا اعتراف
ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے حالیہ ہفتے کے اعدادوشمار جاری کر دیے
چینی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے اضافہ
کراچی میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے ہو گئی
لاہور میں بھی چینی مہنگی ، فی کلو قیمت 160 روپے ہو گئی
100 کلو کی بوری 15 ہزار سے 15 ہزار 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے
ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافہ
سبسڈی ختم ہونے پر چینی کی قیمت 30 روپے فی کلو بڑھ گئی
ایک ماہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں 50روپے کا بڑا اضافہ
سو کلو کی بوری کا ایکس مل ریٹ11ہزار سے بڑھ کر13ہزار600 روپے تک جا پہنچا
چینی کی قیمت 15 روپے بڑھ گئی
آنے والے دنوں میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، مارکیٹ ذرائع
چینی کی قیمت بڑھ گئی
معاملے کی نوعیت سے باخبر افراد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے چینی کی برآمد نہ روکی تو پاکستان میں اس کی قیمت 100 روپے فی کلو تک جا سکتی ہے